FORGOT YOUR DETAILS?

ہماری پہچان میراث تب ہی بنتی ہے جب ہم مستقل مزاجی کے ساتھ ایک مقصد کے حصول کی جدوجہد کرتے ہیں، اور شیلڈ اپنے صارفین کی ایک بااصول اور قدرشناس خدمت کے ذریعے اپنے شعبے میں ایک لیجنڈ کی حیثیت رکھتا ہے- جس طرح ایک ماں اپنے گھر کی نگران اور حکمران بن کر اپنے گھر کی دیکھ بھال کرتی ہے شیلڈ نگہداشت کے اس فن میں اس کا مستقل ساتھ نبھاتا ہے

پرورش کا فن

-یہ گھربھر کا برانڈ ہے جو محبت اور خیال کے ساتھ بنایا گیا ہے

ہمارا وژن

-ذاتی اور گھریلو نگہداشت کے حوالے سے سب سے بہتر کمپنی بنا اور پروڈکٹ کیٹگریز میں سب سے قابل اعتماد نام کی حیثیت سے خود کو منوانا

 

ہمارا مقصد

صارفین کی ضرورتوں کو معیاری پروڈکٹس اور بہترین مارکیٹنگ کے ذریعے پورا کرتے ہوے خود کو ایک بہترین کمپنی بنانا - اس مقصد کے لیے ضابطہ اخلاق کو اس کے اصولوں کے مطابق برقرار رکھتے ہوے اپنے ملازمین کا خیال اور بہتر سلوک کا مظاہرہ ، شیئرہولڈرز کے ساتھ راست بازی اور ایک ذمےدار کارپوریٹ شہری کی مثال قائم کرنا ہے

ہماری تاریخ

شیلڈ جو کے پاکستان کا فخر ہے، جس نے ترقی کی منزلیں اپنے اسی گھر میں طے کی ہیں -١٩٨٠ کے اوائل سے قائم یہ کمپنی ایک مستحکم ورثے کی حامل ہے- نومبر ٢٠٢٢ میں پریمیئر گروپ آف کمپنیز کا حصہ بننے کے بعد سے شیلڈ اپنے آپ کو اورل اور بے بی کیئر میں لیڈر کا مقام تک لانے میں کامیاب رہی ہے - نئی ڈویژن اور نئی پروڈکٹس کے ساتھ شیلڈ ایک خوشحال مستقبل کا وعدہ لیے آگے بڑھ رہی ہے- اور وہی کچھ شیلڈ اپنے تمام کسٹمرز کو بھی پیش کرے گا- ایک لوکل کمپنی ملٹی نیشنل کی شناخت لیے شیلڈ، بھرپور اور مکمل ریسرچ و ڈیولپمنٹ کے ذریعے نئی پروڈکٹس اور سروسز تیار کرنے کے لیے مستقل بنیادوں پر کوشاں ہے - یہ ہی وہ کمپنی ہے جو نہ صرف اپنے کسٹمرز کی آراء کی قدر کرتی ہے اور ان کی ضرورتوں کو سمجھتی ہے بلکہ اس کے مطابق عمل بھی کرتی ہے اور ماؤں کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لیے ان کو بہترین معیار کی پروڈکٹس مہیا کر کے بچوں کی بہترین نگہداشت میں اپنا حصہ بھی ملاتی ہے - شیلڈ نخود کو آج بھی اور مستقبل میں بھی صارفین کے اطمینان کیلیے ڈھال لیا ہے ، اور شیلڈ کو اپنی اس شناخت اور ورثے پر فخر ہے -

ایسوسی ایٹڈ کمپنیاں

بن قاسم انٹرپرائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

کورونیٹ فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

ایکسن سیلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

انگلش بسکٹ مینوفیکچررز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

(AOP) پریمیئر ایجنسیاں *

پریمیئر ڈسٹری بیوٹرز *

پریمیئر سیلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

زمان ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ *

انٹرافن سیلز اینڈ سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

نیشنل فوڈز لمیٹڈ *

فارمیوو (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

پریمیئر ایجنسیاں (واحد ملکیت) *

ناگریہ ٹیکسٹائل ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ *

پاکستان فارما فورم *

زمان ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ *

بینکرز

میزان بینک لمیٹڈ *

بینک الحبیب لمیٹڈ - اسلامی بینکنگ *

حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ - اسلامی بینکنگ *

حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ *

بینک الفلاح لمیٹڈ - اسلامی بینکنگ *

ضابطہ اخلاق

TOP