FORGOT YOUR DETAILS?


گروپ اف کمپنیز

فارمیوو پرائیویٹ لمیٹڈ

فارمیوو فارماسیوٹیکل سے وابستہ ایک عالمی ادارہ ہے- جو اخلاقیات کی بہتر سوچ اور احساس اور دیانت کے بلند معیارات میں درجہ کمال پر ہے - یہ صحت کی نگہداشت کے حوالے سے معیاری حل فراھم کرتے ہیں اور مریضوں کی بھلائی ان کے لیے ہر چیز سے بڑھ کر ہوتی ہے- آگے کی جانب گامزن یہ کمپنی جدید خیالات کو سرہاتی ہے -فارمیوو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنے بزنس کی جان سمجھتی ہے اور نامیاں ٹیکنالوجی کو اپناتی ہے جو متعین اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوتی ہے

زمان ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ

زمان ٹیکسٹائل ایک بھرپور تاریخ رکھتی ہے، جسے کئی عشروں قبل پریمیئر گروپ نے قائم کیا تھا - زمان ٹیکسٹائل کے لیے بہت کچھ باعث فخر ہے - زخمیوں کی پٹیوں سے لے کر مچھلی پکڑنے والی کشتیوں کے بادبانوں کی مرمت ہو یا ڈنر ٹیبل سے لے کر ڈریسنگ ٹیبل کا اسپن کاٹن ہو، یہ ایک عرصے سے کسی بھی فائبر کے مقابلے میں انسانیت کی کئی حوالوں سے خدمت کرتی آرہی ہے - برتری کے حصول کے لیے زمان کا ایک فلسفہ ہے - کھیتوں سے براہ راست بہترین معیار کی کپاس حاصل کر کے اسے ایک صاف ستھرے ماحول اور جگہ میں اسٹور کیا جائے - خام کپاس پھر ماہرانہ انداز سے ڈیزائن کی گئی، کنٹرولڈ ٹمپریچر فیکٹریز میں جدید ترین مشینری کے ذریعے صاف اور تبدیل کیا جاتا ہے ، اس طریقہ کار کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے

پریمیئر

پریمیئر اینڈ ٹو اینڈ سیلز اور ڈسٹربیوشن کے حل کے حوالے سے ایک مستحکم اور نمایاں نام ہے - جس کے لیے وہ نظم و ضبط اور کسٹمر کو مرکز نگاہ رکھتی ہے جو اسے مثالی خدمات کی فراہمی کے لیے ہمیشہ متحرک اور پر عزم رکھتی ہے - پریمیئر ایک نام ہے ، میعاری مصنوعات کی فراہمی جس کی بنیاد اور پہچان ہے -ساتھ ہی ویئرہاؤسنگ کے میدان میں مستقل بہتری اسے ڈسٹریبیوشن کے جدید طریقوں کو سب سے پہلے اختیار کرنے والوں کی صف میں کھڑا کرتی ہے - جس سے پروڈکٹ کی ڈسٹریبیوشن کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے مارکیٹ میں ہماری وسیح اور مستحکم ساکھ اور اعتبار سے ہمارے بزنس پارٹنرز کو بھی دوسروں کے مقابلوں میں ایک نمایاں برتری سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملتا ہے - برتری کے حصول کے لیے زمان کا ایک فلسفہ ہے - کھیتوں سے براہ راست بہترین معیار کی کپاس حاصل کر کے اسے ایک صاف ستھرے ماحول اور جگہ میں اسٹور کیا جائے - خام کپاس پھر ماہرانہ انداز سے ڈیزائن کی گئی، کنٹرولڈ ٹمپریچر فیکٹریز میں جدید ترین مشینری کے ذریعے صاف اور تبدیل کیا جاتا ہے ، اس طریقہ کار کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے

شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ

شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ اپنے آپریشنز کا آغاز ١٩٧٥ میں کیا - ہم اورل کیئر اور بیبی کیئر پروڈکٹس بناتے ہیں - ہماری وسیح رینج میں ڈایپرز، ٹوتھ برشز، بیبی فیڈرز ، ٹیدرز،نیپلز اور ٹریننگ کپس کی ورایٹز شامل ہیں - ٹیم شیلڈ ISO ٩٠٠١ سسٹم کے لیے درکار گائیڈ لائنز کے تحت اپنے کسٹمرز کو بہترین معیار کی پروڈکٹس فراہم کرنے اور ساتھ ہی ماحول کی حفاظت اور ISO ٩٠٠١ اور ISO ١٤٠٠١ سسٹم کے اصول و ضبواط کے سختی سے نفاذ کے لیے پر عزم ہے -


مقامی رسائی اور مارکیٹ شیئر

پورے ملک میں بھرپور رسائی، مستحکم سیلز اور برانڈ کی مثبت ساکھ کی وجہہ سے شیلڈ پاکستان میں بیبی کیئر کیٹیگری میں مارکیٹ لیڈر کے مقام پر فائز ہے- یہ شیلڈ کے لیے انتہائی اہم اور کسی اعزاز سے کم نہی کہ وہ پاکستان کے ٣٠٠ سے زائد ٹاؤنز، میٹروسٹیز اور دیگر شہروں میں موجود ہے


پروکیورمنٹ اور عالمی سطح پر موجودگی

فنانشل اور پروڈکٹس مارکیٹ میں اپنے رابطوں میں اضافہ کرتے ہوۓ شیلڈ عالمی رجحانات کو اختیار کر کے معاشی سمندر کے ایک ہی دھارے میں ثابت قدمی کے ساتھ پیش قدمی جاری رکھے ہوے ہے- شیلڈ کی پروکیورمنٹ اور درآمدات،بشمول اپنی نمایاں اور واحد نمائندگی کی وجہہ سے یورپ، ایشیا اور افریقہ جیسے براعظموں میں رسائی حاصل ہے- شیلڈ اس وقت بیبی کیئر اور اورل کیئر کے شعبوں کے لیے اپنا خام مال دنیا کے معروف مینوفیکچررز سے درآمد کر رہی ہے جن کا تعلق جرمنی،یو کے، سعودی عرب ،چین، سنگاپور،فرانس، تھائی لینڈ ، تائیوان اور ملیشیا سے ہے - شیلڈ اپنی پروڈکٹس اور ان کی پیکیجنگ کی پرائیویٹ لیبلنگ کے لیے چین میں اپنے غیر ملکی کسٹمرز کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرتا ہے ، جو کے صارف کی ضرورت اور توقعات کو ملحوظ خاطر رکھ کر مکمل کی جاتی ہیں -

TOP